نکھ سکھ درشن

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ہندی شاعری کی ایک صنف جس میں ہیرو کی جسمانی خصوصیات کا تعارف کرایا جاتا ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - ہندی شاعری کی ایک صنف جس میں ہیرو کی جسمانی خصوصیات کا تعارف کرایا جاتا ہے۔